آج کی تصویر - 1

قیصرانی

لائبریرین
1017082_10151698313488676_255841695_n.jpg
یہ ہماچل پردیش کی تصویر ہے نا؟
 

ابن رضا

لائبریرین
217495-HajiIranPhotoIRNA-1389716799-171-640x480.jpg

تہران: کہا جاتا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے لیکن 80 سالہ “اموہاجی” نامی اس ایرانی شخص کا ماننا ہے کہ صفائی اسے بیماری میں مبتلا کردے گی اور اسی وجہ سے وہ گزشتہ 60 سالہ نہایا نہیں ہے۔
ہاجی کو دنیا کا سب سے غلیظ انسان ہونے کا اعزاز ہی دیا جا رہا ہے جو کہ اس سے قبل ایک ایک بھارتی شخص کو حاصل تھا۔اس سے قبل 66بھارتی شہری کیلاش سنگھ طویل مدت تک نہ نہانے والا انسان تھا جو کہ 38 برس تک طہارت سے دور رہا۔
http://www.express.pk/story/217495/
 
ویسے یہ تو جنت میں بھی یہی دھمکی دیتا۔ اچھا ٹھہر جا، ابھی جیکٹ پہن کر آتا ہوں :p
اس پر کسی کا شعر یاد آیا۔۔۔۔کسی شاعر نے دوزخ سے لکھا ہے:
جنت کی دیوار پہ چڑھ کر میں نے اور شیطان نے دیکھا
سہمی ہوئی حوروں کے پیچھے وحشی ملا بھاگ رہا تھا۔۔
 
آخری تدوین:
Top