آج کا سفر

فرحت کیانی

لائبریرین
اکثر تو صبح صبح دوڑیں ہی لگی ہوتی ہیں۔ لیکن کبھی کبھار موقع مل جاتا ہے کہ اردگرد بھی دیکھ لیا جائے۔ تصویر بھی لے لی جاتی ہے لیکن کون آن لائن اپ لوڈ کرے اور شیئر کرے۔ لیکن تابش صدیقی کی مستقل مزاجی دیکھ کر تھوڑی تحریک پیدا ہوئی ہے۔ دیکھتے ہیں جب تک کاہلی کا حملہ نہیں ہوتا چند ایک تصویریں پوسٹ ہو ہی جائیں گی۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
LVJ3beJ.jpg
 
Top