آج آپ نے کیا پہنا؟

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ تو ہے۔ ہر قدم پہ ہرعمل میں کچھ نا کچھ سیکھنے کو موجود ہوتا ہے اگر انسان سمجھے تو زندگی ایسے آسان ہو جاتی ہے جیسے ریاضی کے سوال کا جواب صحیح آجائے تو دماغ پُر سکون ہوتا ہے:)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ویسے مقدس اگر آپ ریگولر آؤ تو ہم دونوں مل کر خواتین کارنر کو آگے بڑھائیں۔۔
ساری خواتین مصروف ہو گئیں ہیں اس لئے یہاں کوئی بھی نہیں آتی۔ اور مرد حضرات ہم سے آگے نکل گئے ہیں:)
 

مقدس

لائبریرین
بالکل صحیح ناعمہ
میں تو ریگولر ہی ہوں۔۔ لیکن جب بھی آتی ہوں۔۔ یہاں کوئی ہوتا ہی نہیں۔۔ سارا دن دیکھ دیکھ کر واپس چلی جاتی ہوں
 
Top