عبداللہ محمد
محفلین
انڈین پریمئیر لیگ کا اٹھارواں ایڈیشن پوری آب و تاب سے جاری ہے۔
پہلے کوالیفائر میں پنجاب اور بنگلور آمنے سامنے۔
پہلے کوالیفائر میں پنجاب اور بنگلور آمنے سامنے۔
جو روٹ کی شتک کا کیا مذکورشریاس جی نے کمال پاری کھیل کر پنجاب کو فائنل میں پہنچا دیا۔
بولے تو 18 سال بعد پریتی یا کوہلی کوئی ٹرافی اٹھا ہی لے گا
جو روٹ کی شتک کا کیا مذکور