آئی ٹی انفوگرافکس

threatlevelmobile_small.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ دھاگہ دیکھ کر مجھے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کالم یاد آ رہا ہے جنگ اخبار کا۔ وہ بھی اتنے لمبے لمبے اور اتنے ہی بور قسم کے کالم لکھتی ہیں :(
 
ارے نہیں یار۔ یہ تو میں نے اپنی رائے دی ہے۔ بہت سارے دوستوں کو یہ دھاگہ پسند بھی ہوگا۔ انہیں کیوں محروم کرتے ہیں؟
یہ تو آپ ٹرخا رہے ہیں بہت سارے کن لوگوں کو؟
جب سے یہ دھاگہ کھولا ہے گنتی کے چند بندے تشریف لائے ہیں وہ بھی ایک بار آئے اور پھر ابھی تک نہ آئے
 
Top