آئی فون کنٹری لاک

بھائی ، آئی فون سرور بیسڈ انلاک ہوتا ہے ، اسلیے اسے عام دکاندار انلاک نہیں کر سکتے ، پر OS ہیکرز آپ کے بیس بینڈ کو پیچ کر کے کوئی دیسی جگاڈ نکال لیتے ہیں اور فون انلاک ہو جاتا ہے ، پر جیسے ہی کوئی سوفٹویر اپڈیٹ آپکا بیس بینڈ تبدیل کرتی ہے ، تو فون دوبارہ لاک ہو جاتا ہے۔
درست کہا بھائی۔میرے ایک دوست کے پاس آئی فون 4 تھا۔اس نے چند دن قبل اپڈیٹ کرلیا اور اب وہ دوبارہ لاکڈ ہوگیا ہے
 
لیکن میرا فون 3 نے اپنے نیٹورک پر لاک کیا ہوا ہے ، کیونکہ ًٰمیں نے انکی برانڈگ سے سستا فون لیا ہے ، پر آپکو نیٹورک آپشن دیتے ہیں کہ آپ اپنا فون انلاک کروا لیں۔ جیسا کہ میرا کسی بھی نئے فون کے ساتھ ہمیشہ یہی بہانہ ہوتا ہے پاکستان جا رہا ہوں :rollingonthefloor: ، اور وہاں لوکل نیٹورک استعمال کرنا ہے ، تو وہ مجھے 15£ کے عوض فون انلاک کر دیتے ہیں۔​
سمجھے کہ پہلی وی گئی ؟ :heehee:
بڑے فراڈی ہو یار:rolleyes:
 
مفتا سر درد ہیں موٹورولا جی پی 328 سب سے بہترین ہے :peacesign:
میرے نوکیا 1616 کی بات ہی کچھ اور ہے
بجلی جائے پر یہ ساتھ نبھائے
nokia-16162__90065_zoom.jpg

آئی فون 5 میں ایسا فیچر ہو تو دکھاؤ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top