عبدالروف اعوان
محفلین
مفتا سر درد ہیں موٹورولا جی پی 328 سب سے بہترین ہے![]()
ہاں اگر گھر میں ہی فون فون کھیلنا ہو تو یہ بہترین ڈیوائیس ہے البتہ میری آفیس ٹیبل پر GP 360 پڑا ہوا ہے
مفتا سر درد ہیں موٹورولا جی پی 328 سب سے بہترین ہے![]()
کبھی کوئی مسئلہ ہوا؟ یہ آئی فون ہی مسئلہ ہے بھائی جیہاں اگر گھر میں ہی فون فون کھیلنا ہو تو یہ بہترین ڈیوائیس ہے البتہ میری آفیس ٹیبل پر GP 360 پڑا ہوا ہے![]()
کبھی کوئی مسئلہ ہوا؟ یہ آئی فون ہی مسئلہ ہے بھائی جی
کیونکہ میں نے کہیں لکھا ہی نہیں تھا، اینٹ آئی جسٹ ٹو سویٹ
![]()
درست کہا بھائی۔میرے ایک دوست کے پاس آئی فون 4 تھا۔اس نے چند دن قبل اپڈیٹ کرلیا اور اب وہ دوبارہ لاکڈ ہوگیا ہےبھائی ، آئی فون سرور بیسڈ انلاک ہوتا ہے ، اسلیے اسے عام دکاندار انلاک نہیں کر سکتے ، پر OS ہیکرز آپ کے بیس بینڈ کو پیچ کر کے کوئی دیسی جگاڈ نکال لیتے ہیں اور فون انلاک ہو جاتا ہے ، پر جیسے ہی کوئی سوفٹویر اپڈیٹ آپکا بیس بینڈ تبدیل کرتی ہے ، تو فون دوبارہ لاک ہو جاتا ہے۔
بڑے فراڈی ہو یارلیکن میرا فون 3 نے اپنے نیٹورک پر لاک کیا ہوا ہے ، کیونکہ ًٰمیں نے انکی برانڈگ سے سستا فون لیا ہے ، پر آپکو نیٹورک آپشن دیتے ہیں کہ آپ اپنا فون انلاک کروا لیں۔ جیسا کہ میرا کسی بھی نئے فون کے ساتھ ہمیشہ یہی بہانہ ہوتا ہے پاکستان جا رہا ہوں، اور وہاں لوکل نیٹورک استعمال کرنا ہے ، تو وہ مجھے 15£ کے عوض فون انلاک کر دیتے ہیں۔
سمجھے کہ پہلی وی گئی ؟
میرے نوکیا 1616 کی بات ہی کچھ اور ہےمفتا سر درد ہیں موٹورولا جی پی 328 سب سے بہترین ہے![]()