آئی ایم پورٹل مینول

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں نے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں آئی ایم پورٹل کنفگر کرنے کے لیے ہدایات پر مشتمل مینول رکھ دیا ہے۔ یہ ذیل کے ربط پر موجود ہے:

آئی ایم پورٹل مینول

اگرچہ یہ مینول عام phpbb کے آئی ایم پورٹل موڈ سے متعلق ہے لیکن اس کا اطلاق کٹیگری موڈ کے لیے آئی ایم پورٹل پر بھی ہوتا ہے۔

والسلام
 
Top