آئیے ورڈ پریس کی ویب سائٹ بنائیں

معظم نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 27, 2018

  1. معظم

    معظم محفلین

    مراسلے:
    2
    ہم نے اردو میں ورڈ پریس کی ویب سائٹ بنائی ہے، باقی اور برادران بھی بنانا چاہتے ہوں تو پہلے ہماری ویب سائٹ دیکھیں اچھی لگے تو بتائیں انھیں بھی اس کا تھیم وغیرہ فری فری میں فراہم کر دوں گا۔ اور اگر آپ سبھی چاہتے ہیں تو اپنی خود کی ایک فری والی ویب سائٹ بنا لیں۔ بہت سے ایسے ہاسٹنگ اور ڈومین پروائیڈر ہیں جو مفت میں کچھ محدودیت کے ساتھ ڈومین اور ہاسٹ فراہم کر دیتے ہیں۔ جن حضرات کو ہماری ویب سائٹ کا تھیم اچھا لگ رہا ہو وہ یہاں پر کلک کر کے ہم سے رابطہ کر لیں۔ ہم نے بھی فری میں لیا تھا آپ کو بھی فری میں مل جائے گا۔
     

اس صفحے کی تشہیر