آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

ایم اے راجا

محفلین
میں سپاہی مقبول حسین کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں اور اپنے یہ بہتے آنسو ہدیہ کرتا ہوں، اس سے زیادہ کچھ لکھنا میرے بس میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

لالہ رخ

محفلین
عجیب پاگل قوم ہے مر جانے والوں کو تو پوجتی ہے ، انہیں اعزاز و احترام دیتی ہے بلاشبہ دینا بھی چاہیے لیکن اصل اعزاز کے حقدار ، نشانِ حیدر کے حق دار تو بے شک ایسے لوگ ہیں ۔
 
Top