آئینہ کوئی شے ہے نہ صحرا میرے آگے

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

2cig2zp.jpg
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
واہ واہ!! بھئی یہ تو کمال کی مصوری ہے !! کیا ہنر ہے آپ کے ہاتھ میں !!! ماشاء اللہ ۔ چشم بد دور!
لیکن پھر وہی ایک چھوٹی سی بات کہ شاعری املا کی غلطیوں سے بھرپور ہے ۔ نہیں معلوم کہ یہ غلطیاں شاعر کی ہیں یا کلام کو نقل کرنے والے کی ۔ بہرحال آپکا فن دیکھ کر تو دل باغ باغ ہوجاتا ہے لیکن جب اشعار پڑھنے لگوں تو دل بجھ سا جاتا ہے ۔ جیسا کہ ایک صاحب نے مشورہ دیا اگر آپ شاعری منتخب کرنے سے پہلے کسی کو دکھالیا کریں تو آپ کے فن پاروں کو چار چاند لگ جائیں ۔

میرے آگے نہیں مرے آگے
جبرائیل نہیں جبریل
میرا چرچا نہیں مرا چرچا
مبہوت ہے نہیں مبہوت ہیں

ایک دفعہ پھر بہت داد آپ کے لئے ۔ کیا خوب بنایا ہے !!
 
Top