آؤ مل کر کھاتے ہیں

فہیم

لائبریرین
یہ مجھے ایک میل ملی تھی۔
اس لیے اسے جوں کی توں‌ یہاں پوسٹ کررہا ہوں۔

image001cw3.jpg
 

خاورچودھری

محفلین
جی فہیم
یہ مجھے بھی ای میل ملی تھی بہت عرصہ پہلے۔ میں‌نے اس حوالے سے کالم بھی لکھا تھا۔ ڈھونڈوں گا ۔مل گیا تو پوسٹ کردوں گا
 

فہیم

لائبریرین
جی فہیم
یہ مجھے بھی ای میل ملی تھی بہت عرصہ پہلے۔ میں‌نے اس حوالے سے کالم بھی لکھا تھا۔ ڈھونڈوں گا ۔مل گیا تو پوسٹ کردوں گا


میں نے آپ کا موضوع نہیں دیکھا
دیکھتا بھی کیسے میں سیاست کے زمروں میں جاتا ہی نہیں:)
یہ بھی بس ایسے ہی موج میں‌ پوسٹ کردیا:)
 

شمشاد

لائبریرین
یہی کچھ تو ہوتا ہے ہمارے ملک میں۔ ابھی تو صرف دو دکھائے ہیں جبکہ اس میں چند ایک اور بھی شامل ہیں۔
 
Top