ª!ª ایک عافیہ میرے ہم وطنوں کے نرغے میں (اور نہ جانے کتنیں)ª!ª

امکانات

محفلین
عافیہ جیسی ان سیکڑوں عقبوبت خانوں میں دبی کہانیوں نے جب باہر کا رخ کیا تو کہرام مچ گیا پاکستان میں لاپتہ افراد کے ساتھ جو ناروا اور انسانیت سوز ظلم اپنے ہم وطنوں نے کیا ہے ان کی بازگشت جب باہر نکلی تو اس نے انتقام کی آگ کو پٹرول کی کمک دی جس نے آج پاکستان کو بارود کے ڈھیر پر لا کھڑا کردیا ہے انتقام کا کوئی مذہب نہیں‌ہوتا کیا امریکہ کے خلاف جو دنیا ساری کھڑی ہے یہ ساری مسلم ہے کیا ہوگوشاویز مسلمانوں کا مفتی اعظم ہے
 
Top