علمِ عروض

  1. راحیل فاروق

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    رباعی اہلِ فارس کی ایجاد ہے جس کے لیے انھوں نے نہایت اہتمام سے چار نئے زحافات بھی ابداع کیے۔ جب، ہتم، زلل اور بتر۔ اس کے مستعمل ارکان دس ہیں اور ان کی ترتیب کے لیے "سبب پئے سبب است و وتد پئے وتد است" کا مصرع اصول کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ یہ قاعدہ یگانہؔ چنگیزی نے اردو میں غالباً پہلی مرتبہ...
  2. راحیل فاروق

    تقطیع میں 'ی' اور 'ے' کا اسقاط

    قبلہ شاکرالقادری صاحب نے حال ہی میں نعتیہ دوہے لکھوانے کے لیے ایک لڑی کھولی ہے۔ اس میں کچھ عروضی معاملات زیرِ بحث آئے اور یوں آئے کہ نعتیہ دوہے لکھنے کی بات کہیں دور رہ گئی۔ میں ان گفتگوؤں کو بلا اجازت یہاں نقل کر رہا ہوں۔ امید ہے اچھی نیت پر محمول کر کے برا نہیں مانا جائے گا۔ مزید اچھی بات ہو...
  3. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عَروض نمبر 7

    پچھلے سبق میں بحر رمل سالم اور محذوف پر گفتگو رہی اب آگے چلتے ہیں۔ محذوف کے بارے میں تو بتا چکا ہوں کے بحر کے آخری اور سالم رکن سے آخری سبب خفیف کم کردینے کا نام حذف ہے، آج اسی بحر کے اسی وزن میں مزید اجازتوں پر بات کرتے ہیں۔ عروض یہ اجازت دیتا ہے کہ کسی بھی بحر کے آخر میں ہم ایک ساکن یا متحرک...
  4. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    جی یہی سوال ہے. مس تفع لن منفصل سے مفاعلان کون کونسے زحافات کا مجموعہ ہے؟ تھوڑی تحقیقی نظر کریں اس جانب. محمد وارث فاتح
  5. محمد وارث

    رباعی کے اوزان پر ایک بحث از محمد وارث

    رباعی بھی خاصے کی چیز ہے، قدما اس کے چوبیس وزن بنا گئے سو عام شعرا کو اس سے متنفر کرنے کیلیے یہی کافی ہے کہ رباعی کے چوبیس وزن ہیں، حالانکہ اگر تھوڑا سا تدبر و تفکر کیا جائے اور ان اوزان کو ایک خاص منطقی ترتیب اور انداز سے سمجھا جائے تو ان اوزان کو یاد رکھنا اور ان پر عبور حاصل کرنا کچھ مشکل...
  6. ایم اے راجا

    نثری نظم

    نثری نظم کیا ہے؟ اسکی اردو ادب میں کیا حیثیت ہے؟ کیا نثری نظم کے لیئے کوئی پابندیِ سخن موجود ہے یا اپنے خیال کو من و عن ( بیبحر ) لفظوں کا جامہ پہنا دینا اور اپنی مرضی کے پیرائے میں بیان کر دینا ہی نثری نظم ہے؟ اساتذہ کرام سے درخواست ہیکہ اس پر تفصیلی روشنی ڈالیں تا کہ طالبِ ادب مستفید ہو...
  7. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    میرے خیال میں اگر نئی بحر ہی شروع کرنی ہے تو اس کیلیئے رمل مثمن مخذوف بہت بہتر رہے گی، جسکا وزن 'فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن' ہے، کلاسیکی اساتذہ عموماً اسی بحر سے عروض کی تعلیم شروع کیا کرتے تھے۔ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن 2212 2212 2212 212 دیوانِ غالب کی پہلی غزل اسی بحر میں...
  8. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    براہِ کرم اقبال کے اس شعر کی تقطیع کر دیں اور بحر کے بارے میں بتا دیں۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں شکریہ۔
  9. ی

    غزل ضرور لکھیں ! مگر زیر نظر تحریر ضرور دیکھیں

    مجھے محفل کو جوائن کئے ہوئے زیادہ عرصہ نہیں گزرا مگر میرے لئے کافی اچھا ثابت ہوا کیونکہ مجھے ایک ایسا فورم ملا جہاں میں آپ لوگوں سے کافی کچھ سیکھ رہا ہوں، میرا خیال ہے کہ میں ایک مرتبہ پھر اپنا تعارف مختصرا پیش کردوں، میرا نام ڈاکٹرایم یونس رضا ہے، نگر نگر کی سیر کے دوران میں نے ایک بات شدت سے...
  10. محمد وارث

    ایک خوبصورت بحر ۔ بحرِ خفیف (محمد وارث)

    ایک خوبصورت بحر ۔ بحرِ خفیف (محمد وارث) ۔
Top