آج یہاں سعودی عرب میں9 ذوالحجۃ 1446 ہجری کو حج کے عظیم فریضے میں بجا لائےجانے والے مناسک کا اہم ترین رکن ،
وقوف عرفۃ
دنیا بھر سے حاضر ہوئے فرزندان توحید کے اتحاد کے ساتھ اداہوا۔
اب یہاں 10 ذوالحجۃ 1446ھ یعنی
عید الاضحی
کی تاریخ شروع ہو چکی ہے ۔
۔ تمام محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق...