کعبہ

  1. محمد تابش صدیقی

    نعیم صدیقی عجیب گھر ہے یہ گھر خدا کا، مکان بھی، لامکان بھی ہے ٭ نعیم صدیقیؒ

    عجیب گھر ہے یہ گھر خدا کا، مکان بھی، لامکان بھی ہے حدودِ ارضی میں ہے بظاہر، یہ برتر از آسمان بھی ہے یہ گھر جو تنہا ہے اور خالی، یہ ایک پورا جہان بھی ہے ہے یاں مقدس سکوت ایسا کہ اس میں حسنِ بیان بھی ہے یہ ایسی تعمیر ہے کہ جس کے ہر ایک پتھر میں دل تپاں ہے یہ ایسی تعمیر ہے کہ جس کے ہر ایک ذرے میں...
  2. سیدہ سارا غزل

    در یوزہ گری حرفہء درویش و قلندر . از : فاروق درویش

    در یوزہ گری حرفہء درویش و قلندر کشکولیء شب پیشہء دارا و سکندر غدارِحرم فتنہء مغرب کے مصاحب خیراتِ صلیبی ہے منافق کا مقدر کھلتے ہیں یہ اسرارِ قلندر سوئے محفل ملبوسِ قلندر ہے فقط عشق کی چادر آزادیء خوشرنگ ہے بدرنگ غلامی خوں رنگ سیاست کا ہے گل رنگ مقدر میخانہء دم مست ہے کعبہء مسلماں ایک...
Top