میں دوڑا دوڑا شہر کے سب سے بڑے سرکاری دواخانہ پہنچا لیکن گیٹ کے اندر قدم رکھتے ہی مجھے شدت سے احساس ہوا کہ میں اردو کو کہاں کہاں ڈھونڈوں گا۔ کم ازکم اُس کا وارڈ نمبر معلوم ہوتا تو اچھا ہوتا۔ پھر اس کا بیڈ تلاش کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی۔
وارڈ کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک آہستہ آہستہ قدم اٹھاتے...