فیس بک ممی ڈیڈی
ہمارے پاس موبائل ‘  کمپیوٹر ‘ ڈی وی ڈی‘ پلے استیشن‘  انٹر نیٹ ‘ فیس بک وغیرہ نہیں ہوتا تھا ۔۔ لیکن ہمارے پاس حقیقی دوست ہوتے تھے۔
کھیلنے کیلئے ہم کھلونوں کے محتاج نہیں تھے ‘ ہم کھلونے خود بناتے تھے اور اُسی  سے کھیل کر خوش ہوتے تھے۔
آج کے بچے کھیلنے کیلئے  کھلونوں کے اور  بجلی...