خورشید عالم

  1. محب علوی

    خورشید عالم گوہر قلم

    ممتاز خطاط خورشید عالم گوہر قلم نے فن خطاطی کا آغاز بہت کم عمر میں کیا اور پھر اس مقام پر جا پہنچے کہ ممتاز نقادوں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے اپنی لگن کی بدولت بےشمار اعزازات حاصل کیے ، ان کے استاد محترم جناب حافظ محمد یوسف سدیدی نے ان کے فن کو دیکھ کر تحریر کیا تھا کہ گوہر قلم کا فن...
Top