Pakistan Urdu News
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نفرتوں کو ختم کرنا ہوگا لہٰذا ریاستی اداروں کی بھی ذمہ داری ہے کہ کوئی راستہ نکالیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہورمیں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں انصاف کو زنجیر نہ پہنائی جائے ، اپنے...