خلیل جبران

  1. فرحت کیانی

    خلیل جبران

    میرے دوستو! قابلِ رحم ہے وہ قوم جس کے پاس عقیدے تو بہت ہیں لیکن دل یقین سے خالی ہے! قابلِ رحم ہے وہ قوم جو ایسے کپڑے پہنتی ہے جن کو اس نے خود نہیں بنایا جو ایسی روٹی کھاتی ہے جس کے لئے اس نے خود گندم نہیں اگائی! اور ایسی شراب پیتی ہے جو اسکے اپنے میخانوں میں نہیں بنی! قابلِ رحم ہے وہ...
  2. امیداورمحبت

    کلیات خلیل جبران

    درویش بادشاہ لوگوں نے مجھے بتایا کہ پہاڑوں کے درمیان ایک کنج میں ایک نو جوان تنہا رہتا تھاجو کبھی ان دریاؤں کے پار وسیع ملک کا تاجدار تھا۔انھوں نے یہ بھی کہا کے کہ وہ اپنی مرضی سے تاج و تخت اور اپنے پر عظمت ملک کو خیر آباد کہہ کر اس جنگل میں آبسا تھا۔...
Top