حسن عابدی

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تشنہ کاموں کو یہاں کون سبو دیتا ہے

    تشنہ کاموں کو یہاں کون سبو دیتا ہے گل کو بھی ہاتھ لگاؤ تو لہو دیتا ہے نیشتر اور سہی کار دگر اور سہی دل صد چاک اگر اذن رفو دیتا ہے تاب فریاد بھی دے لذت بیداد بھی دے دینے والے جو مجھے سوز گلو دیتا ہے ہم تو برباد ہوئے برگ خزاں کی صورت شاخ گل کون تجھے ذوق نمو دیتا ہے منصفو ہاتھ سے اب دشنہ و خنجر...
  2. سیدہ شگفتہ

    پرندے - حسن عابدی

    پرندے شاعر: حسن عابدی پرندے وقت کا سب سے جُدا پیمانہ رکھتے ہیں درختوں میں ہوا کی سر سراہٹ دُھوپ میں سائے کی آہٹ سے گزرتے وقت کا اندازہ کرتے ہیں مہکتی ، مُسکراتی ساعتوں ، سرگوشیوں ، خاموش آوازوں کو یہ ہمراز کرتے ہیں قفس میں ، جال میں زندہ نہیں رہتے وہ ماہ و سال میں زندہ نہیں رہتے پرندے آتے...
Top