اردو میں سات لمبے سادہ عِلّات پائے جاتے ہیں۔ان کے نام، علامتیں اور مثالیں ذیل کے جدول میں دیے گئے ہیں:
نام
اردو علامت
IPA علامت
مثالیں
الف مدّہ
ا
/ɑː/
کا، جا، آ، جال، لال، بات، کام
یائے معروف
ی
/iː/
کی، دی، بھی، کِیل، گِیت، بِین
یائے مجہول
ے
/eː/
کے، دے، کھیل، بھید
یائے...