حرفوں کی تکرار

  1. نکتہ ور

    منفرد جملے اور عبارتیں

    یہاں پر ایسے جملے اور عبارات تحریر کیے جائیں گے جن میں کسی خاص حرف کا کثرت سے استعمال ہو اور اس کے ساتھ ساتھ با معنی بھی ہو۔پہلے سے تحریر جملوں کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ جیسے: چچا کو چمچ چاہیئے چچی نے تام چینی کا چمکتا چمچ دیا تو چچا نے چھ چمچ چینی چائے کی چینک میں ڈال کر چمچ چکی کی طرح چلایا...
Top