حنیف اسعدی

  1. کاشفی

    کسی سے کوئی نہ بولا فضا ہی ایسی تھی - حنیف اسعدی

    کسی سے کوئی نہ بولا فضا ہی ایسی تھی نہ دل نے دل کو ٹٹولا فضا ہی ایسی تھی زبان درد سے لیکر دہانِ زخم تلک کوئی بھی کھل کے نہ بولا فضا ہی ایسی تھی سکوں کے در پئے آزار سب ہوئے لیکن جنوں سے کوئی نہ بولا فضا ہی ایسی تھی ہوا چلی بھی تو ماحول کے رگ و پے میں ہوا نے زہر ہی گھولا فضا ہی ایسی...
Top