حمدیہ کلام

  1. نایاب

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...(الشفاء )

    السلام علیکم محترم الشفاء بھائی کی کہی مناجات (میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...) کو تصویر کا روپ دینے کی اک کوشش ۔ اللہ سوہنا ہم سب کو حمد و ثنا میں مصروف رہنے کی توفیق سے نوازے آمین بہت دعائیں
  2. فلک شیر

    حمدیہ.............عباس تابش

    نہ صدا کا سمت کشا ہوں میں نہ ورق پہ میرا وجود ہے مرے حرف میں وہ چمک نہیں جو ترے خیال کی چھب میں ہے مرا انگ کیا مرا ڈھنگ کیا سرِ خامہ روح کا دُود ہے یہی میرا رازِ شہود ہے میں شکست خوردہ خیال ہوں مجھے آیتوں کی کمک ملے مجھے آگہی کی چمک ملے مجھے درسِ عبرتِ شوق دے مری انگلیوں کو پکڑ کے حرفِ جنوں پہ...
  3. فرحت کیانی

    مظفر وارثی حمد۔ کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے۔ مظفر وارثی

    کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے ، نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں ، وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے ، وہی خدا ہے وہی ہے مشرق وہی ہے مغرب ، سفر کریں سب اُسی کی جانب ہر آئینے میں جو عکس اپنا...
Top