جب جنرل مشرف کے تازہ بیان کے بارے میں سابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس جنرل حمید گل سے پوچھا گیا تو اُنہوں نے جنگ کو بتایا کہ یہ بالکل احمقانہ سوچ ہے کہ پاک فوج کسی جنرل کے ایسے عمل کی حمایت کریگی جو قانون کیخلاف ہو۔ ملک کی عدالتیں آزادانہ فیصلے کرتی ہیں اور اُنہیں اس مقدمے کی سماعت اور...