حمدِ باری تعالیٰ، اللہ، رسول، محمد،اسلام، مذہبی

  1. Irshad Ahmed Siddiqui

    حمدِ باری تعالیٰ

    میرے الفاظ میری گویایٔ، ساتھ دیتے نہیں ہیں کیا میں کروں کیسے اُس ربِّ لم یزل کےحضور، نعمتوں کا شکر ادا میں کروں اپنے اعمال ہی کی شامت ہے، یہ مصیبت جو ہم پہ آی ہے وہ تو سب دیکھتا ہے سنتا ہے، ہر عمل ظاہر و نہاں میں کروں آزماتا ہے تنگدستی سے ، فاقہ مستی بھی آزمائش ہے مرض بھی ہے...
Top