حکیم محمد رمضان اطہر

  1. ع

    کریلا ۔۔۔ حکیم محمد رمضان اطہر

    کریلا مہمانوں کی جان کریلا گھر والوں کی شان کریلا بچہ بوڑھا ہراک چاہے ہردل کا ارمان کریلا ہر سبزی ہے رعیت اس کی ہے گویا سلطان کریلا ہریالی اس کا پہناوا دلکش، عالی شان کریلا سردی کے امراض کو روکے ذلت کا سامان کریلا گاجر گھر کی عزت ہے تو ہے مرد میدان کریلا ہمت دیکھو، تنہا روکے بادی کا طوفان...
Top