حدیث، سنت

  1. ا

    مومن کی پہچان

    حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کا فرمانِ عالیشان ہے: "مومن نہ تو طعن کرنے والا ہوتا ہے اور نہ لعنت کرنے والا، نہ وہ فحش گو ہوتا ہے اور نہ زبان دراز" (رواہ الترمذي: ۱۹۷۷، والبھقي في شعب الاإیمان: ۵۱۵۰، ۵۱۴۹)
Top