حضرت خدیجہ

  1. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    الحمد اللہ عزوجل! آج وقتِ مغرب سے نو رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے؛ دس رمضان المبارک ام المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یومِ وصال یومِ عرس ہے۔ اسی مناسبت سے آج یہاں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی پاکیزہ سیرت سے کچھ ذکر کرنے کا ارادہ ہوا۔ ان شاء اللہ عزوجل! اس لڑی میں آپ...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کے یوم وصال پر

    سیّما پہلی ماں کہفِ امن و اماں حق گزارِ رفاقت پہ لاکھوں سلام عرش سے جس پہ تسلیم نازل ہوئی اس سراے سلامت پہ لاکھوں سلام منزلُُ من قصب لانصب لا صخب ایسے کوشک کی زینت پہ لاکھوں سلام ا علیٰ حضرت
Top