حاجی الٰہی بخش

  1. سیما علی

    یا الٰہی، یا کریم و یا رحیم

    یا الٰہی، یا کریم و یا رحیم التجا کرتا ہوں تجھ سے یا علیم یا الٰہی ہاتھ میں کر کے دراز یہ دعا کرتا ہو تجھ سے کارساز یا الٰہی دل مرا ناشاد ہے شاد کر اس کو یہی فریاد ہے یا الٰہی سر پہ ہے بار خطا بخش دے تو واسطے خیرالورا یا الٰہی دے شعورِ بندگی ذکر میں تیرے بسر ہو زندگی یا الٰہی موت...
Top