مولانا وحید الزماں (رحمۃ اللہ علیہ)
{ صحاح ستہ کے اُردو مترجم }
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے صدق دل سے محبت کرنا ہر مسلمان کے دین و ایمان کا بنیادی تقاضا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہارِ محبت کی اہم ترین صورت یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اَقوال و فرمودات ( احادیثِ نبویہ )...