خدا کی قدرت

  1. فرحت کیانی

    خدا کی قدرت۔ اسمٰعیل میرٹھی

    خدا کی قدرت اسمٰعیل میرٹھی (شگُوفے) جو چيز خدا نے ہے بنائی اس میں ظاہر ہے خوش نمائی کیا خوب ہے رنگ ڈھنگ سب کا چھوٹی بڑی جس قدر ہیں اشیاء روشن چيزيں بنائيں اُس نے اچھی شکلیں دکھائیں اُس نے ہر چيز کی ہے ادا نرالی حکمت سے نہيں ہے کوئی خالی ننھی کلیاں چٹک رہی ہیں چھوٹی چڑياں...
Top