روس کی سائڈ لیتے ہوئے عمران خان کا بیان:
Taking moral stand on international issues is very good but when your country suffer as a result of it , you have to have the luxury to be strong and rich enough to start taking sides.
2:15
-
امریکہ کی سائڈ لیتے ہوئے شہباز شریف کا بیان:
Beggars Can't...
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کی بنیادی وجہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل 2025 کو 26 بھارتی سیاحوں کی ہلاکت ہے۔ بھارتی حکومت نے اس واقعے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا اور پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں بھارت...