خادم حسین خاکسار

  1. ع

    جن کی خاطر رہےاپنوں سے پرائے برسوں ۔ خادم حسین خاکسار

    جن کی خاطر رہےاپنوں سے پرائے برسوں کام کاغذ کے وہ ٹکڑے بھی نہ آئے برسوں اب وہ خوشبو کا بھی حقدار نہیں ہے یارو جس نے باغات گلابوں کے لگائے برسوں آج سائے میں درختوں کے وہی بیٹھا ہے کاٹ کر پیڑ یہاں جس نے لگائے برسوں سرچھپانےکو ضروری تھے مکاں مٹی کے ہم نے کاغذ کے مکانات بنائے برسوں میں...
Top