حالیہ گوگل آئی او ایونٹ میں مصنوعی ذہانت میں پیشرفت سے متعلق کئی اعلانات موجود تھے، لیکن ان میں سے سب سے زیادہ توجہ غالبا ویڈیو جنریٹر Veoکے نئے ورژن 3 کو مل رہی ہے۔ اگرچہ اس سے قبل بھی کئی ویڈیو جنریٹرز دستیاب ہیں لیکن Veo 3پہلا ویڈیو جنریٹر ہے جو پرفیکٹ لپ سنک کے ساتھ آڈیو بھی جنریٹ کرتا ہے۔...