وحدت

  1. ا

    دیوبندی بریلوی مکالمہ ایک مثبت خبر

    گزشتہ چند ماہ سے بریلوی اور دیوبندی علماء میں فیس بک پر مباحث جاری تھے اور 5 دسمبر کو مناظرہ طے پایا تھا۔ جب باہمی ملاقات ہوئی تو کچھ ایسا منظر سامنے آیا کہ جس میں مناظرہ کو ترک کر کے باہمی مکالمہ کی بات کی گئی تا کہ امت مسلمہ میں انتشار کے بجائے وحدت پیدا ہو سکے۔ اگرچہ اس گفتگو میں دو مسالک کے...
  2. ا

    رواداری مابین شیعہ و سنی ؛ چند واقعات

    حضرت مولانا زاہد الراشدی لکھتے ہیں: صدر جنرل محمد ضیاء الحق مرحوم کے ابتدائی دور کی بات ہے کہ راقم الحروف مرکزی جامع مسجد گوجرانوالہ میں باغ جناح کی جانب اپنے کمرہ کی کھڑکی کھول کر اس کے ساتھ بیٹھا تھا کہ گلی سے مولانا مفتی جعفر حسین صاحب چند ساتھیوں کے ہمراہ گزرے۔ مفتی صاحب اہل تشیع کے قومی سطح...
  3. ا

    جئے وحدت !

    اگر آپ پاکستان اور عالم اسلام میں وحدت کے تصور کے حامی ہیں تو براہ کرم" وحدت" لکھ کر جواب دیجیے۔ متعلقہ: پھر کیا ہوا؟ گلستان کی کایا پلٹ گئی جمعیت بکھر گئی بحث آئی تنقیص آئی بوستان ملت کے لہکتے ہوئے پھولوں کےلئے خزاں سوز سامان لائی۔ نرگس گردن جھکالی۔ کلی ننھا سا دل گھائل ہوا۔ لالہ زار کی رنگت...
  4. عبدالحسیب

    اقتباسات آہ! ساری عمر ضائع کر دی

    "میں حضرت مولانا انور شاہ کاشمیریؒ کی خدمت میں ایک دن نمازِ فجر کے وقت اندھیرے میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ حضرت سر پکڑے ہوئے بہت غمزدہ بیٹھے ہیں۔ میں نے پوچھا مزاج کیسا ہے؟ انھوں نے کہا کہ ہاں! ٹھیک ہی ہے میاں،مزاج کیا پوچھتے ہو،عمر ضائع کر دی۔۔! میں نے عرض کیا حضرت! آپ کی ساری عمر علم کی خدمت میں...
Top