وطن پہ اشعار

  1. جاسمن

    وطن سے متعلق اشعار

    اس پاک سر زمین کے روشن دنوں میں میں زندہ رہوں گا صبح کی اک اک کرن کے ساتھ یحییٰ امجد
  2. جاسمن

    وطن سے متعلق شاعری

    مرے وطن میرے بس میں ہو تو تری حفاظت کروں میں ایسے خِزاں سے تجھ کو بچا کے رکھوںِ،بہار تجھ پہ نثار کر دوں
  3. جاسمن

    وطن سے متعلق اشعار

    خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پہ اُترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھِلے، وہ کھِلا رہے صدیوں یہاں خِزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو خدا کرے کہ مرے اِک بھی ہم وطن کے لئے حیات جُرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
Top