ویرات

  1. عبداللہ محمد

    ویرات کنگ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

    ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یوں وہ اب بس ایک روزہ کرکٹ جاری رکھیں گے۔ ویرات کا ٹیست کیرئیر بھی کمال ہے لیکن انکے روزہ ریکارڈ کے سامنے یہ پھیکا سا لگتا ہے۔ میچز 123 رنز 9230 اوسط46،85 سینچریز 30 ففٹییز31 بہترین اسکور 254 کوہلی جی کے آکڑے بلا شبہ شاندار ہیں لیکن...
Top