ورڈ پروسیسنگ، املا پڑتال، سپیل چیک

  1. الف عین

    اردو سپیل چیکنگ

    یہ لڑی میں اردو ورڈ پروسیسنگ (عمل لفظی؟) اور اس میں املا کی پڑتال (سپیل چیکنگ) کے لیے کر رہا ہوں تاکہ اس ضمن میں دستیاب معلومات ایک جگہ جمع کی جا سکیں۔ 1۔ مائکرو سوفٹ ورڈ میں پروفنگ ٹولس انسٹال کر کے۔ جس پر میں پچھلے بارہ سالوں سے کام کر رہا ہوں لیکن اب بھی اس سے مطمئن نہیں۔ 2۔ Crulp کی ایپ...
Top