وقت، نیا سال، متغیر، سوچ،

  1. علی احمد صاحب

    وقت اتا ہے نت نئے بھیس بدل کر، کبھی سال کبھی ماہ کبھی دن بن کر۔۔۔

    بہت لوگوں کا کہنا ہے کہ سال بدل جانا نیا آ جانا پرانا چلا جانا محض وقت کا پھیر ہے، نیا کچھ بھی نہیں اِس میں۔ دیکھا جائے تو ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ نہ صبحیں بدلی ہیں نہ شامیں، نہ دھوپ نہ ہوا۔ جیسی ٹھنڈ دسمبر میں تھی ویسی ہی ٹھنڈ جنوری میں بھی ہے۔ سورج جس وقت پر 31 دسمبر کو طلوع ہوا تھا، تقریباً اُسی...
Top