ویب بنانا

  1. Zubair Hashmi

    ویب سائٹ

    السلام علیکم! امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ میں نےاردو میں ایک ویب سائٹ آف لائن رہ کر مائیکروسافٹ شئیر پوائنت 2007 میں بنائی ہے۔ یہ طب کے بارے ہے۔ اس میں ، میں نے 18 کتب لکھی ہیں۔یہ کتابیں مختلف عنوانات کے تحت ہیں اور میں نے ان کو انہیں عنوانات کے تحت بطور ٹیکسٹ خود لکھا ہے (بطور مصنف نہیں) کتب مختلف...
Top