جس زمانہ میں سر سید احمد خاں پر کفر کے فتوے لگائے جا رہے تھے اور مسلمانوں کی اکثریت ان کے خلاف ہو چکی تھی۔ اسی زمانے میں حاجی وارث علی شاہ علی گڑھ تشریف لائے۔ سرسید نے حاجی صاحب قبلہ سے تنہائی میں ملنے کی اجازت چاہی جو منظور کر لی گئی۔ چناں چہ رات گئے سر سید آئے۔ دروازہ پر دستک دی۔ خادم نے اندر...