تحریک طالبان

  1. کاشفی

    تحریک طالبان نے کراچی میں جگہ بنا لی ہے ،انٹیلی جنس رپورٹ

    تحریک طالبان نے کراچی میں جگہ بنا لی ہے ،انٹیلی جنس رپورٹ کراچی…انٹیلے جنس اداروں نے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں انکشاف کیاہے کہ تحریک طالبان نے کراچی میں جگہ بنا لی ہے ، القاعدہ اورجنداللہ بھی اغوا برائے تاوان اور بڑے جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ 458 ٹارگٹ کلرز کا پتہ لگایا گیا ہے،...
  2. کاشفی

    اسلام آباد: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بارود بھری کار برآمد

    اسلام آباد: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بارود بھری کار برآمد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، حساس ادارے نے گھر سے بارود بھری کار برآمد کر لی۔ اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں حساس ادارے نے کارروائی کے دوران ایک گھر سے بارودسے بھری کار اپنی تحویل میں لے لی۔...
  3. کاشفی

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ معاویہ کو برطرف کردیا

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ معاویہ کو برطرف کردیا عصمت اللہ معاویہ نے وزیر اعظم کی مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقدم کیا تھا۔ فوٹو: فائل وزیر اعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقدم کرنے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ...
  4. کاشفی

    ساتھیوں کو پھانسی دی تو پنجاب حکومت کیخلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیں گے

    ساتھیوں کو پھانسی دی تو پنجاب حکومت کیخلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیں گے لاہور: (ویب ڈیسک، دنیا نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت پنجاب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے 4 ساتھیوں کو پھانسی کی سزا دی گئی تو پنجاب حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ کالعدم...
Top