تُو ہی تُو

  1. محمود احمد غزنوی

    تُو ہی تُو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تُو ہی تُو سارے تیرے روپ گھنیرے۔۔ گہرے رنگ ہیں تیرے۔۔۔۔۔۔۔ جن کو اب تک دیکھ نہ پایا وہ منظر بھی تیرے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جن کو سوچوں جان نہ پاؤں سارے بھید وہ تیرے۔ ۔ ۔۔۔ کیسی یہ خاموشی ہر دم گونجے چار چوفیرے۔ ۔ ۔۔ ۔۔ جیسے گیت پہاڑی دھن میں ان دیکھے نے چھیڑے۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ جو خوشبو میں چھو نہ پاؤں...
Top