تھری ایڈیڈز

  1. ع

    کوئی لوٹا دئے وہ میرے پیارے پیارے دن ۔۔۔۔۔

    ایک ہفتہ قبل فلم تھری ایڈیڈز دیکھنے کا اتفاق ہوا تو بے شمار پرانی یادیں تازہ ہوگئیں ۔۔۔ مجھے بھی اپنے کالج کے دن یاد آگئے، کیا خوب دن تھے وہ بھی نہ کوئی فکر نہ کوئی پریشانی بس کبھی کبھی امتحانات میں پڑھائی کا پاس ہونے کا ٹینشن ہوا کرتا تھا (صرف پاس ہونے کا سمجھ رہے ہیں ناں آپ سب ) خیرتو میں...
Top