طلع البدر علینا

  1. سید جاوید اقبال

    اصلاح کے لیے مدد درکار ہے ------ سید جاوید اقبال

    مجھے ان دو عربی اشعار کے منظوم ترجمہ کی ضرورت ہے۔ اہل فن سے مدد کی درکار ہے۔ طلع البدر علینا من ثنیات الوداع وجب الشکر علینا ما دعیٰ للہ داع ایک مثال درج ذیل ہے اگر اسی کی اصلاح ہو سکتی ہو تو ٹھیک ورنہ دوسری شکل پیش فرمائیں۔ چودھویں کے چاند نے ہم پر طلوع وداع کی وادیوں سے ہے کیا واجب...
Top