تلمیذ،

  1. جاسمن

    میں بھی کبھی محفلین تھا۔

    پیارے محفلین! السلام علیکم۔ کبھی میں بھی اِسی محفل کا ایک فعال حصہ تھا۔ مطالعہ کتب کا زمرہ خصوصاََ میری دلچسبی کا مرکز تھا۔ میں خود بھی کتابیں پڑھتا تھا اور دیگر محفلین کی پڑھی کتابوں کے حوالے سے تبصرہ جات کرتا تھا۔ پنجابی زمرہ میں بھی بہت شوق سے جاتا تھا۔ اور ادب و زبان کے حوالے سے بھی میری...
Top