thinvnc

  1. خواجہ طلحہ

    ThinVNC۔ ورچول نیٹ ورک کمپیوٹنگ میں ایک نیا اضافہ:

    ورچول نیٹ ورکنگ سافٹ وئیرز جیسا کہ ٹیم ویور وغیرہ RFB پروٹوکول کا استعمال کرتے ہوئے ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کنٹرول کرتے ہیں۔VNC سافٹ وئیرز عام طورپر تکنیکی سپورٹ یا ایڈمنسٹریٹو مقاصد کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ Cbele Software ,Inc. نے ایک نیا ریموٹ ڈیسک ٹاپ سافٹ وئیر Thin VNC متعارف کروایا...
Top